Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 187|Reply: 0

ایران اور خطے کی صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2026-1-16 10:31:11 | Show all posts |Read mode
  اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار—فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش ہے اور ہم ایران اور خطے کی صورت حال کا قریبی جائزہ لے رہے ہیں۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ مستحکم ایران پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے۔

عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کےاستعمال کی مخالفت کرتا ہے اور بیرونی مداخلت یواین چارٹر کے بھی خلاف ہے۔   
پاکستان یو این چارٹر کے مطابق تنازعات کا پُرامن حل چاہتا ہے: عاصم افتخار احمد

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان یو این چارٹر کے مطابق تنازعات کا پُرامن حل چاہتا ہے۔   

انہوں نے کہا ہے کہ تمام تنازعات پر امن طریقے اور عالمی قانون کےمطابق حل ہونے چاہئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ ایران کی صورتحال جلد نارمل ہوگی، بیرونی دباؤ، اندرونی ہنگامہ آرائی ختم ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ ایران پاکستان کا برادر ہمسایہ ملک ہے اور مسائل کے حل کے لیے پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 06:15 GMT+5 , Processed in 0.046636 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list