Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 521|Reply: 0

امریکا کی ایران کو دھمکیاں، مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں: چین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194023
Post time 2026-1-16 13:46:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اقوام متحدہ میں چینی مندوب نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر طاقت کے استعمال کی کوشش فوری ترک کرے۔

چینی مندوب نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کو مسلسل طاقت کے استعمال کی دھمکیاں دے رہا ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ چین کسی بھی ملک کی سالمیت کے خلاف طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتا ہے، چین چاہتا ہے کہ مسائل کا حل اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کے مطابق ہو۔

چینی مندوب نے کہا کہ ایران خود مختار ملک ہے اور ایرانی عوام کو اپنے فیصلے کرنے میں آزادی ہونی چاہیے، ایران کو درپیش مسائل سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری کو مدد کرنی چاہیے۔   
امریکی بیانات کسی بھی ملک کی سالمیت کے خلاف ہیں، روس

روسی مندوب نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی بیانات کسی بھی ملک کی سالمیت کے خلاف اور اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔    

دوسری جانب اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش ہے اور طاقت کا استعمال صورتحال مزید سنگین کردے گا، سفارتکاری اپنائی جائے۔

علاوہ ازیں روسی مندوب نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی بیانات کسی بھی ملک کی سالمیت کے خلاف اور اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 09:54 GMT+5 , Processed in 0.050039 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list