Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 667|Reply: 0

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستانی بولنگ کے مقابل انگلش ٹیم 210 رنز پر ڈھیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194266
Post time 2026-1-16 22:13:06 | Show all posts |Read mode
  تصویر بشکریہ، پی سی بی سوشل میڈیا

انڈڑ 19 ورلڈ کپ میں انگلش ٹیم نے ٹیم پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیا ہے۔

زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم پاکستانی بولنگ لائن کے خلاف 46 اعشاریہ 5 اوور میں 210 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

انگلینڈ کے فیلکونر نے سب سے زیادہ 66 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کے احمد نے 3، علی رضا، عبدالسبحان اور مومن قمر نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔

لیگ اسپنر احمد حسین نے کہا کہ وکٹ اسپنرز کے لئے سازگار ہے، سادہ سا پلان تھا کہ ڈاٹ بال کرانی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم میں سارے فیلڈرز اچھے ہیں، آپس میں رن آؤٹ کرنے میں مقابلہ ہوتا ہے۔

احمد حسین نے کہا کہ میوزک بہت پسند ہے، روم میٹ کہتا ہے تو گانا گاتا ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 18:00 GMT+5 , Processed in 0.057970 second(s), 34 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list