Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 375|Reply: 0

ساف فٹسال چیمپئن شپ: پاکستان نے بھوٹان کو شکست دیدی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194302
Post time 2026-1-17 00:10:26 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گرائب

تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے بھوٹان کو شکست دے کر انٹرنیشنل فٹسال میں پہلی کامیابی رجسٹر کرلی ہے، پاکستان کے جانب سے عدنان اشفاق نے 2 گول اسکور کئے۔

بنکاک انڈوور اسٹیڈیم میں پاکستان نے بھوٹان کے خلاف 2۔0 کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کی۔

بھوٹان  کے داوا شیرنگ نے ابتدائی لمحات میں ایک کے بعد ایک 2 گول کرکے برتری دلادی تھی، لیکن اس کے بعد پاکستان نے فائٹ بیک کیا۔

28ویں منٹ میں حسن ظفر نے گول کرکے خسارے کو کم اور پھر 32ویں منٹ میں آصف احمد چوہدری نے مقابلہ برابر کردیا، 34 ویں اور 35ویں منٹ میں عدنان اشفاق نے گول اسکور کرکے پاکستان کو 4۔2 کی برتری دلادی۔ یہ پاکستان کی فٹسال میں پہلی کامیابی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان ویمنز ٹیم نے بھی سری لنکا کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی۔

میز ایونٹ میں پاکستان ٹیم اگلا میچ 18 حنوری کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:14 GMT+5 , Processed in 0.049793 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list