Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 141|Reply: 0

خاران میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194302
Post time 2026-1-17 00:10:28 | Show all posts |Read mode
  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی : فائل فوٹو  

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ خاران میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کا منصوبہ بنایا تھا۔

میڈیا سے گفتگو میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں فرنٹیئر کور نے اہم کردار ادا کیا۔ دہشت گردوں نے اے ٹی ایم توڑ کر پیسے لے جانے کی کوشش کی۔ ایک بینک سے 34 لاکھ روپے لے کر فرار بھی ہوئے ہیں۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ خاران میں 15 سے 20 لوگوں نے داخل ہونے کی کوشش کی، بینکوں کو لوٹنے کی کوشش ناکام بنائی گئی،  اس واقعے میں ایک عام شہری زخمی ہوا وہ سی ایم ایچ میں زیر علاج ہے،  تین مقامات پر 4  دہشت گردوں کو موقع پر ہی مارا گیا۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں فرنٹیئر کور نے اہم کردار ادا کیا،  12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، خاران میں ان لوگوں کا منصوبہ بینکوں میں لوٹ مار کا تھا، جسے ناکام بنا دیا گیا، یہ لوگ نظریے سے شروع ہوکر بینک ڈکیٹی تک پہنچ گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 20:14 GMT+5 , Processed in 2.600704 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list