Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 916|Reply: 0

راولپنڈی: غیر قانونی چالان کرنے پر مجبور کرنے پر وارڈن نے افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2026-1-17 02:47:49 | Show all posts |Read mode
راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر شہریوں پر زائد چالان وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک پولیس کے اپنے ہی وارڈن نے شہریوں سے زائد چالان وصول کرنے کی پول کھول دی۔

راولپنڈی میں اعلیٰ افسران کی جانب سے ٹریفک وارڈنز کو شہریوں پر زائد چالان عائد کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ٹریفک وارڈن احسن شاہ نے اپنے ہی چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم، انسپکٹر ناصر جدون، انچارج چالان برانچ سمیت دیگر افسران کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔

قانونی نوٹس میں بتایا گیا ہے ریونیو اکٹھا کرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پر 15 چالان کا ٹارگٹ دیا جاتا ہے، اعلیٰ افسران کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر غیر قانونی چالان کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے، یہ طرز عمل اختیارات کے ناجائز استعمال، اور آئین کے آرٹیکل 4 اور 14 کی خلاف ورزی ہے، سی ٹی او راولپنڈی نے شہریوں پر کم چالان عائد کرنے پر61 ٹریفک وارڈنز کو ایک لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ عائد کر رکھا ہے۔   
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھی فیک چالان بھیج دیا گیا

قومی اسمبلی اجلاس میں سردار ایاز صادق نے بتایا کہ انہیں بھی فیک ٹریفک چالان موصول ہوا ہے،   

دوسری جانب ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک وارڈنز کو چالان کا ٹارگٹ دینے میں کوئی حقیقت نہیں، ٹریفک کی روانی کو سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مانیٹر کیا جارہا ہے، سیف سٹی کیمروں میں ٹریفک وائلیشنز ریکارڈ ہوتی ہیں،جن جن علاقوں میں ٹریفک وائلیشنز پر کارروائی نہیں ہوتی، ان علاقوں میں متعلقہ عملے کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے۔   
کراچی: ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا

شہری کا کہنا ہے کہ مجھ سےٹریفک پولیس نے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں کیا، میں نے از خود ہی ایپ سےچالان چیک کیا تو یہ انکشاف ہوا، اوور اسپیڈ پر چالان کیا گیا مگر 29 اکتوبر کو اسپیڈ لمٹ کے بورڈ بھی آویزاں نہیں تھے۔   

ماسٹر کنٹرول روم سے خلاف ورزیوں کی فہرست بھیجی جاتی ہے، جہاں جہاں ٹریفک وارڈنز کی غفلت سامنے آتی ہے انکے خلاف کارروائی کی جاتی ہے، ناقص کارکردگی پر 214  وارڈنز کو سزائیں جبکہ کرپشن پر 3 وارڈنز نوکری سے برخاست کیے گئے ہیں، فرائض کی بہترین ادائیگی پر 1 ہزار 23 وارڈنز کو انعامات دیے گئے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:24 GMT+5 , Processed in 0.049759 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list