Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 747|Reply: 0

کرن جوہر نے ممبئی کے پوش علاقے میں پریمیم اپارٹمنٹ خرید لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194380
Post time 2026-1-17 03:26:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی فلمساز اور پروڈیوسر کرن جوہر نے ممبئی کے پوش علاقے میں پریمیم اپارٹمنٹ 8 اعشاریہ 05 کروڑ میں خرید لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جوہر نے خار ویسٹ میں یہ جائیداد پالی ونٹیج نامی رہائشی عمارت میں واقع ہے، جس کی رجسٹریشن نومبر 2025ء میں مکمل ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلیٹ جدید سہولیات، مناسب رقبے اور 2 مخصوص پارکنگ اسپیسز کے ساتھ ایک اعلیٰ معیار کی رہائش فراہم کرتا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خار ویسٹ اپنی بہترین لوکیشن، مضبوط کنیک ٹیوٹی اور مکمل شہری سہولیات کے باعث اب بھی اعلیٰ طبقے کے خریداروں کی اولین ترجیح بنا ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اپارٹمنٹ کا کارپٹ ایریا 98 اعشاریہ 49 مربع میٹر ہے، اس کی اسٹامپ ڈیوٹی 48 لاکھ اور رجسٹریشن فیس 30 ہزار روپے ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:53 GMT+5 , Processed in 0.053578 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list