Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 45|Reply: 0

خاران میں فورسز کی کارروائی، دہشتگرد پسپا، کلیئرنس آپریشن میں 12دہشتگرد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194380
Post time 2026-1-17 03:26:07 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو۔

خاران میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا، کلیئرنس آپریشن کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے۔

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خاران میں بھارتی حمایت یافتہ 15سے 20 دہشت گردوں نے دہشت گردی کی کارروائیاں کیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے سٹی پولیس اسٹیشن اور 2 بینکوں کو نشانہ بنایا، جس کے دوران دہشتگردوں نے بینکوں سے 34 لاکھ روپے لوٹ لیے۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے بروقت جواب دیا اور دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق  کلیئرنس آپریشن میں 3 مختلف جھڑپوں کے دوران 12 دہشتگرد مارے گئے، پولیس اسٹیشن میں یرغمالی صورتحال پیدا کرنے کی دہشتگردوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید دہشتگردوں کی موجودگی ختم کرنے کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق  عزمِ استحکام کے تحت دہشتگردی کے خلاف مہم پوری رفتار سے جاری رہے گی، ملک سے بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:56 GMT+5 , Processed in 0.056138 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list