Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 730|Reply: 0

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات آج سے شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194380
Post time 2026-1-17 03:26:09 | Show all posts |Read mode


  فائل فوٹوز  

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔

جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہو رہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔

آج جاتی اُمرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب ہوگی جبکہ 17 جنوری کو بارات اور 18 جنوری کو دعوتِ ولیمہ ہوگی۔

واضح رہے کہ جنید صفدر کی یہ دوسری شادی ہے۔ 2021 میں انہوں نے عائشہ سیف سے شادی کی تھی مگر یہ رشتہ زیادہ عرصے تک قائم نہ رہ سکا اور دونوں کے درمیان اکتوبر 2023 میں علیحدگی ہوگئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 23:53 GMT+5 , Processed in 0.052863 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list