Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 103|Reply: 0

انوشکا اور ویرات کوہلی نے 37 کروڑ 86 لاکھ میں زمین خرید لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194388
Post time 2026-1-17 04:43:15 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اور انکے شوہر بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے ایک اور بڑی جائیداد کی خریداری ممبئی کے قریب علی باغ میں کی ہے، جس کی مالیت 37 کروڑ 86 لاکھ روپے  ہے۔

زمین کی یہ خریداری ان کے لندن منتقل ہونے کے چند ماہ بعد کی گئی ہے۔  

یہ بھی پڑھیے

  • کرن جوہر کا انوشکا اور ویرات کی شادی سے متعلق حیران کن انکشاف  
  • انوشکا شرما کا 7 سال بعد فلمی دنیا میں واپسی کا امکان  




یہ قطعہ اراضی  5.19 ایکڑ ہے اور اس کی خریداری کی مد میں 2 کروڑ 27 لاکھ روپے بطور اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔  

دستاویزات کے مطابق جو رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی فرم سی آر ای میٹرکس نے حاصل کی ہیں، یہ لین دین 13 جنوری 2026 کو رجسٹرڈ ہوئی۔

جوڑے کی اس تازہ ترین خریداری نے علی باغ کی بطورِ خاص مشہور شخصیات کے لیے پسندیدہ رئیل اسٹیٹ مقام کے طور پر ساکھ کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔  

بالی ووڈ کے کئی معروف نام، جن میں کارتک آریان، امیتابھ بچن اور سہانا خان شامل ہیں، اس علاقے میں جائیدادیں یا قطعۂ اراضی رکھنے کےلیے جانے جاتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 00:38 GMT+5 , Processed in 0.051463 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list