Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 514|Reply: 0

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کا فضائی جلوس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194397
Post time 2026-1-17 05:22:14 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں 17 جنوری کو جنگی جہازوں کے فضائی جلوس کا انعقاد کیا جائے گا، جو عرب امارات پر حوثی باغیوں کے حملے کی یاد میں ترتیب دیا جا رہا ہے۔

فضائی جلوس میں جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر شامل ہوں گے جو پورے ملک میں پرواز کریں گے۔

دبئی کے ولی عہد، نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ دفاع شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہفتے کے دن صبح 11 بجے اماراتی قومی ترانے کی آواز پر یکجہتی کا اظہار کریں۔

یہ فضائی جلوس خاص طور پر اس حملے کی یاد میں منعقد کیا جا رہا ہے جس میں حوثی باغیوں نے چار سال قبل عرب امارات کو میزائلوں کا نشانہ بنایا تھا۔ اس حملے میں تین افراد جاں بحق ہوئے، جن میں ایک پاکستانی محنت کش معمور خان بھی شامل تھے، جو اس حملے میں اپنی جان گنوا بیٹھے۔

فضائی جلوس ابوظبی سے شروع ہو گا اور متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں سے گزرے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 01:39 GMT+5 , Processed in 0.056335 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list