Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 649|Reply: 0

طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194490
Post time 2026-1-17 17:04:41 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ افغان مسئلہ پر روس کا امریکا سے نہ کوئی رابطہ ہوا، نہ ہی رواں سال کوئی اجلاس ہے۔

روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا کہ روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے سے کوئی براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے۔

دوسری جانب خبر رساں ویب سائٹ مڈل ایسٹ آئی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے افغان باشندوں کی امریکا میں آبادکاری کے لیے قطر میں قائم کیمپ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان سے انخلا کے بعد افغان باشندوں کو عارضی طور اس کیمپ میں رکھا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 13:03 GMT+5 , Processed in 0.052619 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list