Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 499|Reply: 0

محسن نقوی کی پی ایس ایل کے اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی وکالت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194502
Post time 2026-1-17 17:43:35 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے کورننگ کونسل اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی وکالت کر دی۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرِ صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے ٹیم مالکان کو کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کا مشورہ دیا۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے کہا کہ ٹیموں کی مارکیٹ ویلیو بڑھنے کے بعد اب کھلاڑیوں کے معاوضوں میں بھی اضافہ ہو۔   
پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، سلمان نصیر

پی ایل ایل کے چیف ایگزیکٹو سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کا برانڈ مسلسل اوپر جارہا ہے، ہم نے پہلے نمبر پر جانا ہے وہ بھی ملک کی آبادی بڑھائے بغیر۔   

اجلاس میں محسن نقوی نے ٹیموں کی طرح کھلاڑیوں کی بھی آکشن کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کی آکشن کرا لیں۔

محسن نقوی  نے دو نئی ٹیموں کو کھلاڑی چننے کے لیے یکساں مواقع دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اپنی مرضی سے پلیئرز اٹھالیں، کھلاڑیوں کا فائدہ ہو گا۔

ذرائع کے مطابق ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں پرانی ٹیموں کی جانب سے کھلاڑیوں کی ری ٹینشن پر بحث کا امکان ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 13:39 GMT+5 , Processed in 0.050924 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list