Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 618|Reply: 0

کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کا ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194565
Post time 2026-1-17 19:01:19 | Show all posts |Read mode
  تصویر، اسکرین گریب

کراچی میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے گرفتار ملزم کو محمود آباد پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کردیا۔

عدالت نے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

اس کیس کے تفتیشی افسر کے مطابق مغوی بچے کے شور کرنے پر لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا، شک ہے کہ ملزم نے کئی بچوں کو بدفعلی کے بعد قتل کردیا ہو۔

عدالت میں تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم کا 14 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے، ملزم نے ابتدائی تفتیش میں درجنوں بچوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا اعتراف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے اور متاثرہ بچوں کے بیانات ریکارڈ کرنے ہیں۔   
کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی، 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار

عثمان سدوزئی کا بتانا ہے کہ عمران موٹرسائیکل کا بچوں کو لالچ دے کر ساتھ لے جاتا تھا۔   

پولیس کے مطابق ملزم عمران پر درجنوں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے کا الزام ہے، ملزم کو ٹیپو سلطان پولیس نے بچے کو اغوا کرنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران کئی متاثرہ بچوں نے ملزم کی نشاندہی کی ہے۔ ملزم کے خلاف محمود آباد، ٹیپو سلطان، کورنگی انڈسٹریل ایریا اور دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 16:53 GMT+5 , Processed in 0.048377 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list