Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 684|Reply: 0

برطانیہ میں پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194535
Post time 2026-1-17 19:40:00 | Show all posts |Read mode
  — تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) نے ملک میں پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی۔

برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئندہ چند ہفتوں کے دوران پروسٹیٹ کینسر کی دوا ہزاروں مریضوں کو مفت فراہم کی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پہلی بار ہوگا کہ انگلینڈ میں ایسے مریض، جن کا پروسٹیٹ کینسر ابھی جسم کے دیگر حصوں میں نہیں پھیلا، این ایچ ایس کے تحت مذکورہ نئی دوا حاصل کر سکیں گے۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایسے مریضوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار ہے۔   
سندھ میں کینسر کا مہنگا ترین علاج مفت کیا جارہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

پورے سندھ میں صحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے اقدامات کیے: بلاول بھٹو زرداری   

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہر سال 7 ہزار سے زائد مرد جدید علاج سے مستفید ہوں گے۔ پروسٹیٹ کینسر کی دوا سے اموات کا خطرہ نصف رہ جائے گا۔

این ایچ ایس کے فیصلے سے 3 ہزار جانیں بچنے کی توقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 15:41 GMT+5 , Processed in 0.051112 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list