Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 73|Reply: 0

ڈیمین مارٹن نے کوما سے واپس آنے کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194535
Post time 2026-1-17 19:40:01 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر ڈیمین مارٹن نے کوما سے واپس آنے کے بعد پہلا بیان جاری کر دیا۔

ڈیمین مارٹن نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت اور بیتے دنوں پر بات کی اور ساحل سمندر پر کھڑے ہو کر اپنی تصویر بھی شیئر کی۔

انہوں نے کہا کہ 27 دسمبر کو میری زندگی مجھ سے لے لی گئی تھی، میں اس خطرناک بیماری سے کوما کی حالت میں 8 دنوں تک لڑتا رہا۔    
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیمین مارٹن کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

ڈیمین مارٹن کوما میں چلے گئے تھے اور آئی سی یو میں زیرِ علاج تھے۔   

ان کا کہنا تھا کہ مجھے زندہ بچنے کے صرف 50/50 امکانات دیے گئے تھے، کوما سے واپس آنے کے بعد میں چلنے اور بولنے کے قابل نہیں تھا، اس کے 4 دن بعد میں نے ڈاکٹرز کو حیران کرتے ہوئے چلنا بھی شروع کیا اور بات بھی کی۔

ڈیمین مارٹن نے کہا کہ گھر واپس آنے اور ساحل سمندر کی ریت پر اپنے پاؤں رکھنے پر بےحد خوشی محسوس ہو رہی ہے، اُن تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مشکل وقت میں مجھے اور میرے خاندان کو سپورٹ کیا۔

سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا تھا کہ اس تجربے نے مجھے یہ یاد دلایا کہ زندگی کتنی نازک ہے، سب کچھ کتنی تیزی سے بدل سکتا ہے اور وقت کتنا قیمتی ہے، 2026 کے لیے تیار ہو جاؤ… میں واپس آ گیا ہوں۔

واضح رہے کہ کرسمس ڈے پر ڈیمین مارٹن کی گردن توڑ بخار کی وجہ سے حالت تشویشناک ہو گئی تھی وہ  کوما میں چلے گئے تھے اور برسبین کے اسپتال میں آئی سی یو میں رہے۔

ڈیمین مارٹن 2003 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن تھے، انہوں نے 67 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 208 ون ڈے اور 4 ٹی ٹوئنٹی میچز بھی کھیلے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 15:37 GMT+5 , Processed in 0.052311 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list