Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 447|Reply: 0

تازہ ایران مخالف فسادات مختلف تھے جس میں ٹرمپ ذاتی طور پر ملوث تھے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194565
Post time 2026-1-17 20:58:25 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور ایرانی عوام پر بہتان لگانے کے لیے امریکی صدر ذمہ دار ہیں۔

اپنے ایک بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ تازہ ہونے والے ایران مخالف فسادات مختلف تھے جس میں امریکی صدر ذاتی طور پر ملوث تھے۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا،  میں نے خود اپنے آپ کو قائل کیا۔   
ایران پر حملہ نہ کرنے کیلئے کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، اپنے آپ کو خود قائل کیا، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ایران میں 800 افراد کو پھانسی دی جانی تھی لیکن کسی کو پھانسی نہیں دی گئی، اس کا بہت بڑا اثر پڑا۔   

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ایران میں 800 افراد کو پھانسی دی جانی تھی لیکن کسی کو پھانسی نہیں دی گئی، اس کا بہت بڑا اثر پڑا۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان سخت کشیدگی دیکھی گئی تھی، حالات ایران میں ممکنہ امریکی حملوں کی طرف بھی جاتے دکھائی دیے تاہم ایسا ممکن نہیں ہوا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 16:44 GMT+5 , Processed in 0.136993 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list