Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 339|Reply: 0

جنید صفدر بارات لے کر لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچ گئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194583
Post time 2026-1-17 21:37:02 | Show all posts |Read mode
  

سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی آج شادی ہے۔

جنید صفدر بارات لے کر لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچ گئے ہیں۔ باراتیوں  میں مریم نواز، نواز شریف اور شہباز شریف بھی شامل ہیں۔

بارات میں اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ، شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔

جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریب کل جاتی امرا میں ہو گی۔ گزشتہ شب جنید صفدر کی مہندی کی تقریب جاتی امرا میں ہوئی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 18:03 GMT+5 , Processed in 6.790406 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list