Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 607|Reply: 0

بھارتی پائلٹ نے 36 ہزار فٹ بلندی سے بیٹی کو سرپرائز دے دیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194637
Post time 2026-1-18 00:13:22 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بھارتی میڈیا  

بھارتی پائلٹ نے 36 ہزار فٹ بلندی سے دوران پرواز اپنی بیٹی کو سرپرائز دے دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ممبئی سے ناگپور جانے والی بھارتی ایئرلائن کی پرواز میں پائلٹ گردیش سنگھ نے ششم جماعت میں پڑھنے والی اپنی بیٹی کو اس کے اسکول ٹرپ کے دوران حیران کر دیا۔   
بھارتی ایئر لائن کا پائلٹ پرواز سے چند لمحے قبل بے ہوش ہوگیا

بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرانڈیا کی پرواز بنگلورو سے دہلی جانے کیلئے تیار تھی کہ اچانک اس کے پائلٹ کی طبعیت خراب ہوگئی، جس کے بعد وہ بے ہوش ہوگیا۔    

پائلٹ گردیش سنگھ نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ جہاز میں موجود ان کی کلاس ششم میں پڑھنے والی بیٹی بھی سفر کر رہی ہے اور اسے پہلے سے اس بات کا علم نہیں تھا۔

روایتی تعارف کے بعد پائلٹ نے اپنی بیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 36 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز اڑ رہا ہے، اور کرم! اچھا برتاؤ کرنا، آج تمہارا ابو جہاز اُڑا رہا ہے۔

پائلٹ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ آج میری چھوٹی شہزادی اپنے کلاس فیلوز کے ساتھ اسکول ٹرپ پر جا رہی ہے اور اسے معلوم بھی نہیں کہ اس کا والد یہ جہاز اُڑا رہا ہے۔   
امریکا: تنہا دنیا کا چکر لگانے کا خواب لیکر اڑنے والی خاتون پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک

طیارہ گرنے کا حادثہ انڈی ساؤتھ گرین ووڈ ایئرپورٹ سے روانگی کے فوراً بعد پیش آیا، طیارہ فضا سے گھومتا ہوا ایک پیٹرول پمپ کے پیچھے گرا، خاتون پائلٹ طیارے میں تنہا پرواز کررہی تھی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔   

اس اعلان نے طیارے میں موجود بچوں کو خوشی سے جھومنے پر مجبور کر دیا جبکہ مسافروں کے چہروں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔  

ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی اور صارفین نے اسے باپ اور بیٹی کے رشتے کی خوبصورت مثال قرار دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 20:03 GMT+5 , Processed in 0.046020 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list