Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 710|Reply: 0

پاک، آسٹریلیا سیریز: میچز کے اوقات تبدیل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194661
Post time 2026-1-18 00:52:20 | Show all posts |Read mode
  پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹی 20 سیریز کے میچز کے اوقات تبدیل کردیے۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا سیریز کے 3 ٹی 20 میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہیں۔

اعلامیے کے مطابق موسمی شدت کے باعث میچز کے اوقات تبدیل کیے گئے ہیں، پہلا ٹی 20 میچ 29 جنوری، دوسرا 31 جنوری اور تیسرا یکم فروری کو کھیلا جائے گا۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق پہلے شیڈول کے مطابق میچز کا آغاز شام 6 بجے ہونا تھا، جو اب تبدیلی کے بعد سہ پہر 4 بجے شروع ہوں گے۔   تصویر بشکریہ پی سی بی
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 20:49 GMT+5 , Processed in 0.050097 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list