Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 972|Reply: 0

این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194667
Post time 2026-1-18 02:10:20 | Show all posts |Read mode
  تصویر، رپورٹر

نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) برطانیہ نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی ہے، یہ دوا ہزاروں مردوں کو دی جائے گی، یہ علاج موت کے خطرے کو 50 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔

ہر سال مزید 7 ہزار سے زائد مردوں کو دستیاب ہوگی، مہم چلانے والے اس فیصلے کو ایک ’تاریخی فتح‘ قرار دے رہے ہیں کیونکہ این ایچ ایس نے پروسٹیٹ کینسر کی ایک ایسی دوا کےلیے فنڈنگ کی منظوری دے دی ہے، جو 3 ہزار جانیں بچائے گی۔

یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب ماہرین صحت اور مریضوں کے نمائندے طویل عرصے سے مطالبہ کر رہے تھے کہ اس دوا کو عام مریضوں کے لیے دستیاب کیا جائے۔

اس علاج کے ذریعے مریضوں میں بیماری کے باعث موت کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہو جاتا ہے، این ایچ ایس کے اس اقدام کے تحت ہر سال ہزاروں مزید مرد اس جدید علاج سے فائدہ اٹھا سکیں گے، جو پروسٹیٹ کینسر کے خلاف ایک اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 22:14 GMT+5 , Processed in 0.046786 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list