Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 408|Reply: 0

لاہور: امیچرز گولف چیمپئن شپ، قائم خان کی برتری برقرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194667
Post time 2026-1-18 02:10:22 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

لاہور میں جاری امیچرز گالف چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں بھی قاسم علی خان نے اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔

امیچر گولف چیمپئن شپ لاہور کےجیم خانہ کلب کے گالف کورس پر جاری ہے، مین راؤنڈ کے دوسرے روز بھی گالفرز نے سرد موسم میں اپنی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا اور ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششیں جاری رکھیں۔

ایونٹ میں ملک بھر سے 150 امیچر گالفرز شریک ہیں، دوسرے راؤنڈ میں بھی قاسم علی خان نے برتری برقرار رکھی، وہ 140 گراس اسکور کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

ملتان کے سعد حبیب کا دوسرا نمبر ہے، ان کا ا سکور 144 ہے، زید عمر، مہامن منشا اور حسین حامد کا اسکور 148 ہے۔

سینئرز کیٹیگری میں تیمور شبیر کو سبقت حاصل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 22:14 GMT+5 , Processed in 0.046969 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list