Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 281|Reply: 0

پنجاب پولیس کے ڈی ایس پی کا شہری سے 3 کروڑ کا فراڈ، رپورٹ میں انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194667
Post time 2026-1-18 02:10:23 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

پنجاب پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) اظہر نوید پر فراڈ کے الزام میں انکوائری کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ انہوں نے شہری سے 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کا فراڈ کیا۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈی ایس پی اور اس کے بیٹے نائل خان نے شہری اذان حسان سے پیسے لیے جس کے بعد نہ گاڑیاں دیں اور نہ ہی پیسے واپس کیے، شہری نے درخواست میں بتایا کہ پیسوں کی واپسی کے تقاضے پر دھمکیاں دی گئیں۔

انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی نے ڈی ایس پی کو قصوروار ٹھہرا دیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انٹرنل اکاؤنٹبیلٹی نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی ہے۔

اظہر نوید وزیر اعظم ہاؤس سیکیورٹی پر تعینات ہے۔

دوسری جانب اظہر نوید کا کہنا ہے کہ معاملہ شراکت داروں کے درمیان خاندانی اور کاروباری نوعیت کا ہے، جھوٹے الزامات اور منفی پروپیگنڈے کے ذریعے ساکھ کو متاثر کیا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 22:14 GMT+5 , Processed in 0.046942 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list