Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 809|Reply: 0

انڈر 19 ورلڈ کپ: بھارت نے بنگلادیش کو 18 رنز سے ہرادیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194688
Post time 2026-1-18 03:28:10 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 18 رنز سے ہرادیا، میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔

بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی ٹیم 49ویں اوور میں 238 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی، ابھیوگیان کندو نے 80 اور سوریا ونشی نے 72 رنز اسکور کیے۔

بارش کے سبب بنگلادیش کو 29 اوورز میں 165رنز کا تبدیل شدہ ہدف ملا تھا، لیکن پوری ٹیم ٹیم 29ویں اوور میں 146 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آپس میں ہینڈشیک کیا، میچ شروع ہونے سے قبل ٹاس کےموقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 23:35 GMT+5 , Processed in 0.048635 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list