Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 147|Reply: 0

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کی گلبدین حکمت یار سے اسپتال میں ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194688
Post time 2026-1-18 03:28:26 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: ایکس انور ابراہیم  

ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی اسپتال پہنچ کر عیادت کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انور ابراہیم نے گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ایک پرانے دوست اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی، جو اس وقت ملائیشیا میں اپنا علاج کروا رہے ہیں۔

انور ابراہیم نے کہا کہ دُعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ انہیں مسلسل صحت یابی اور تندرستی عطا فرمائے اور تمام طبی امور میں آسانی پیدا کرے۔   
بھارت نے ماضی میں افغانستان کی آزادی کی جنگ کی مخالفت کی تھی، گلبدین حکمت یار

سربراہ حزب اسلامی، انجینئر گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے بھارت کو مثبت کردار ادا کرنا چاہیے، بھارت نے ماضی میں افغانستان کی آزادی کی جنگ کی مخالفت کی تھی۔   

خیال رہے کہ  حزبِ اسلامی کے رہنما  اور سابق وزیراعظم افغانستان  گلبدین حکمت یار گزشتہ ماہ علاج کے لیے ملائیشیا پہنچے تھے۔

یہ دورہ گزشتہ سال طالبان کی جانب سے گلبدین حکمت یار کی سرگرمیوں پر لگائی گئی پابندیوں کے بعد ان کا پہلا بین الاقوامی سفر تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-17 23:35 GMT+5 , Processed in 0.047785 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list