Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 26|Reply: 0

آئين ایک وعدہ ہے، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے، محمود خان اچکزئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194717
Post time 2026-1-18 04:45:56 | Show all posts |Read mode
  محمود خان اچکزئی : فائل فوٹو  

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آئين ایک وعدہ ہے، اسے توڑا گیا تو رشتے خراب ہوں گے۔

جامشورو میں جلسے سے خطاب  کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی غیرانسانی ہے، حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہیے۔ ہمارےہاں روایت ہے، آنے والےحکمران کو ہار اور جانے والے کو گالیاں دی جاتی ہیں۔

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ چھوٹے صوبوں نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، وسائل پر پہلا حق مقامی بچوں کا ہے، انسان روٹی سے پہلے حقِ حکمرانی مانگتا ہے، ہر ادارے میں آبادی کے تناسب سےحصہ دینا ہوگا، ہمیں حقِ حکمرانی میں حصہ اور تمام زبانوں کا احترام چاہیے۔

اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ خارجہ پالیسی پارلیمنٹ بنائے، خطے کی صورتحال پر گول میز کانفرنس بلائی جائے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ بلاول نے3 گھنٹے تقریر کی لیکن سندھ کے شہروں کا حال دیہات سے بھی برا ہے، چھوٹےصوبوں کو این ایف سی ایوارڈ میں ان کا جائز حصہ نہیں دیا جا رہا، زندگی ہمیں یہاں گزارنی ہے تو فیصلے بھی ہمیں ہی کرنے چاہئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 01:09 GMT+5 , Processed in 0.047057 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list