Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 424|Reply: 0

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194717
Post time 2026-1-18 04:45:57 | Show all posts |Read mode
  

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ پلازہ میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں کئی افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاع ہے،  آگ شاپنگ پلازہ کے میز نائن فلور پر لگی، آگ نے گراؤنڈ اور فرسٹ فلور کی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، شاپنگ پلازہ گراؤنڈ ، میز نائن پلس دو فلور پر مشتمل ہے۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاپنگ پلازہ میں دکانوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے۔

آتشزدگی کے باعث اطراف کے علاقوں میں تبت چوک سے  گارڈن چوک ایم اے جناح روڈ اور انکل سریا چوک سے سینٹرل پلازہ تک ماسٹن روڈ بند ہے۔

ٹریفک کو تبت چوک سے جوبلی کی طرف اور انکل سریا چوک سے ٹینکر چورنگی اور گارڈن چوک کی طرف منتقل کردیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 01:11 GMT+5 , Processed in 0.047429 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list