Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 849|Reply: 0

لاہور: گھر سے باپ بیٹوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194717
Post time 2026-1-18 05:24:57 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ہاؤسنگ کالونی کے ایک گھر سے کئی روز پرانی 3 لاشیں ملی ہیں، مقتولین میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں۔

پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ تینوں باپ بیٹوں کو کسی نے قتل کیا ہے، ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی،  فارنزک ٹیموں نے گھر سے شواہد اکٹھے کرلیے۔

پولیس کے مطابق محلے داروں نےگھر سے بدبو اُٹھنے پر اطلاع کی، پولیس نے جا کر دیکھا تو گھر میں 3 لاشیں پڑی تھیں، جن کی شناخت 65 سالہ نعمان،35 سالہ کامران اور 30 سالہ عمران کے ناموں سے ہوئی، مقتولین باپ بیٹا ہیں۔

پولیس اور فارنزک ٹیموں نے گھر سے شواہد اکٹھے کرلیے اور لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 01:09 GMT+5 , Processed in 0.046176 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list