Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 682|Reply: 0

برطانیہ نے شہریوں کو 16 ممالک کیلئے سفری انتباہ جاری کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194717
Post time 2026-1-18 05:24:58 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری تناﺅ کے باعث برطانوی دفتر خارجہ کی طرف سے علاقائی کشیدگی اور بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر 16ممالک کیلئے اپنے باشندوں کو سفری انتباہ جاری کر دی ہے۔

چھٹیاں منانے والے سیاحوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مشرق وسطی اور قریبی ممالک کا سفر کرتے ہوئے اضافی احتیاط برتیں ‘ یہ امر قابل ذکر ہے کہ ہر سال یہاں لاکھوں برطانوی سیاح چھٹیاں منانے پہنچتے ہیں مگر حالیہ علاقائی کشیدگی کے باعث سیاحت بری طرح متاثر ہونےکا خدشہ ہے۔

ایران میں ملک گیر مظاہروں، تہران میں پرتشدد کریک ڈاﺅن اور امریکہ کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناﺅ کی وجہ سے  ایران پہلے ہی اپنی فضائی حدود کو تجارتی پروازو ں کیلئے اچانک بند کر چکا ہے، جس سے بین الاقوامی پروازیں اور سیاح پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں۔

چند ایک مقامات پر پروازوں کو عارضی طور پر کھولاگیا ہے تاہم برطانوی دفتر خارجہ نے اپنے مسافروں کو اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکا الرٹ دیا ہے ، مسافر اس الرٹ کے بعد بے چینی اور پریشانی کا شکار ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 01:10 GMT+5 , Processed in 0.046587 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list