Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 359|Reply: 0

کینسر کے خطرے کو کم کرنیوالی سبزیاں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194768
Post time 2026-1-18 14:31:55 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

تمام سبزیوں میں موجود غذائی اجزاء انسان کی صحت پر کسی نہ کسی طرح سے اثر انداز ہوتے ہیں اور کچھ سبزیوں میں ایسے قدرتی مرکبات بھی موجود ہیں جو کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

یہاں آج ان سبزیوں کے بارے میں جان لیتے ہیں جو کینسر سے بچاؤ میں مددگار سمجھی جاتی ہیں۔

گوبھی  

گوبھی میں سلفورافین ہوتا ہے جو کینسر کے خلیوں کی نشوونما کی رفتار کو کم کر سکتا ہے۔ اس لیے یہ سبزی چھاتی، بڑی آنت اور پھیپھڑوں کے کینسر کے خلاف فائدہ مند سمجھی جاتی ہے۔

پالک اور دیگر پتوں والی ہری سبزیاں

ہری سبزیاں فولک ایسڈ، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہیں، اس لیے یہ  پیٹ اور آنتوں کے کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

ٹماٹر

ان میں لائکوپین ہوتا ہے جو خاص طور پر پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو کم کرنے سے منسلک ہے۔

لہسن اور پیاز

ان میں گندھک  کے مرکبات ہوتے ہیں اور یہ معدے اور آنتوں کے کینسر سے بچانے میں مدد کر سکتے ہیں۔   
مونگ پھلی کے مکھن کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

مونگ پھلی کا مکھن بہت سے لوگوں کی روزانہ کی خوراک کا اہم حصّہ ہے لیکن اس کا باقاعدگی سے استعمال صحت کو کیسے متاثر کرتا ہے؟ اس کا علم بہت ہی کم لوگوں کو ہے۔    

گاجر

گاجر بیٹا کیروٹین سے بھرپور ہوتی ہے، اس لیے یہ پھیپھڑوں اور جلد کے کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔

شملہ مرچ

ان میں وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس زیادہ ہوتے ہیں جو خلیات کو نقصان سے بچانے میں مدد کرتے ہیں۔

چقندر

اس میں بیٹالینز نامی اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جگر اور آنتوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 11:27 GMT+5 , Processed in 0.051214 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list