Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 539|Reply: 0

بھارت امریکا تعلقات شدید تناؤ کا شکار، امریکی جریدہ فارن افیئرز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194810
Post time 2026-1-18 17:07:02 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

امریکی جریدہ فارن افیئرز کے مطابق پاک بھارت جنگ کے بعد امریکا اور بھارت کے تعلقات بدترین مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔  

جریدے کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ بندی میں کردار کو سراہا، جبکہ بھارت نے اس کردار کو مسترد کیا۔

فارن افیئرز کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کی کامیابی کا بارہا ذکر اور پاکستانی قیادت کے ساتھ گرمجوشی بھارت کے لیے سفارتی سبکی کا باعث بنی۔

امریکی جریدے کے مطابق امریکی صدر نے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر دستخط سے انکار کیا جبکہ بھارتی برآمدات پر بھاری محصولات بھی عائد کیے گئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 13:15 GMT+5 , Processed in 0.050050 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list