Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 147|Reply: 0

سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194846
Post time 2026-1-18 20:22:02 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔   
’سوریاکمار یادو مجھے کافی میسجز کرتے تھے‘، بالی وڈ اداکارہ کا دعویٰ

اپنے متنازع پہناووں کے سبب شہرت رکھنے والی بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریاکمار یادیو کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔   

سوریا کمار یادو کے وکلاء کا کہنا ہے کہ خوشی مکھرجی نے کرکٹر سے متعلق میسجز بھیجنے کا جو دعویٰ کیا ہے وہ بالکل جھوٹا اور بے بنیاد ہے اور اس سے کرکٹر کی ساکھ پر بہت برا اثر پڑ سکتا ہے۔

واضح رہے کہ خوشی مکھرجی نے کچھ دنوں قبل اپنے ایک انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ میں کسی بھی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی مگر بہت سے کرکٹرز میرے پیچھے ہیں، ماضی میں سوریا کمار یادو بھی مجھے کافی زیادہ میسجز کیا کرتے تھے لیکن اب ہماری بات نہیں ہوتی اور میں کسی بھی طرح کے تعلق سے خود کو جوڑنا نہیں چاہتی ہوں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 16:48 GMT+5 , Processed in 0.046819 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list