Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 880|Reply: 0

افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، میں نے اپنی بیوی کو دھوکا دیا، دھروو راٹھی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194861
Post time 2026-1-18 22:58:37 | Show all posts |Read mode
  فوٹوز : بھارتی میڈیا  

معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر دھروو راٹھی نے اپنی اہلیہ جولی کو دھوکہ دینے سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹی اور من گھڑت قرار دیا ہے۔

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف بے وفائی کے الزامات سامنے آئے تھے، جس پر انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے وضاحت پیش کی۔   
میں نے دیپیکا پڈوکون کی خوبصورتی کو ٹارگٹ نہیں کیا، دھروو راٹھی

دھروو راٹھی نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو ایڈیٹڈ ہے، ان کی اصل ویڈیو میں دیپیکا پڈوکون کی تصاویر شامل نہیں تھیں، بلکہ بعد میں کسی نامعلوم شخص یا گروہ نے ان تصاویر کو ویڈیو میں شامل کر دیا۔   

دھروو راٹھی نے ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ اس وقت اپنی ٹیم کے ساتھ دبئی میں موجود ہیں، جہاں انہیں معلوم ہوا کہ ان کے بارے میں بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔  

انہوں نے کہا کہ ہر چند ماہ بعد کچھ عناصر ان کے خلاف منفی اور من گھڑت خبریں پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر اس بار  تو انہوں نے حد ہی پار کر دی ہے۔

دھروو راٹھی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ افواہیں پھیلانے والوں نے جعلی خبر بنانے کے لیے بھی کوئی خاص محنت نہیں کی، حتیٰ کہ جعلی اے آئی چیٹس یا اسکرین شاٹس تک نہیں بنائے۔

یوٹیوبر کا کہنا ہے کہ ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانا آسان نہیں کیونکہ وہ اپنی اہلیہ سے بے حد وفادار ہیں اور ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔

انہوں نے کہا کہ اگر مجھے بدنام کرنا ہے تو تمھیں محنت کرنا پڑے گی تھوڑا دماغ استعمال کرنا پڑے گا، کیونکہ ایسی ناقابلِ یقین باتوں پر کون یقین کرے گا؟   
شاہ رخ کیا کریں گے اتنی دولت کا؟ دھروو راٹھی نے ان کی کمائی پر سوال اٹھا دیے

دھرو راٹھی نے کہا کہ اتنے پیسے کا سوچنا بھی مشکل ہے، اگر وہ اتنے پیسوں کو بینک میں بھی رکھتے ہیں تو اس پر انہیں سالانہ 870 کروڑ منافع ملے گا۔   

ان افواہوں کے بعد دھروو راٹھی کی اہلیہ جولی نے بھی سوشل میڈیا پر ردِعمل دیا اور لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ایسی جھوٹی خبروں کو نہ پھیلائیں۔ انہوں نے لکھا کہ دھروو ایک بہترین شوہر ہیں اور وہ دونوں اپنی زندگی سے خوش ہیں۔

خیال رہے کہ دھروو راٹھی  نے 2021 میں آسٹریا کے شہر ویانا کے بیلویدیئر پیلس میں اپنی جرمن دوست جولی لیبر سے شادی کی تھی۔ بعد ازاں 2022 میں دونوں نے ہندو رسم و رواج کے مطابق بھی شادی کی،  2024 میں یہ جوڑا ایک بیٹے کا والدین بنا۔

ایک انٹرویو میں دھروو راٹھی نے انکشاف کیا تھا کہ ان کی ملاقات جولی سے 2014 میں ایک ٹرام میں ہوئی تھی، جب دونوں کی عمر 19 سال تھی۔ اسی سال انہوں نے اپنے یوٹیوب کریئر کا آغاز بھی کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-18 18:46 GMT+5 , Processed in 0.049478 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list