Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 732|Reply: 0

آٹھ یورپی ملکوں کا گرین لینڈ اور ڈنمارک کے حق میں مشترکہ بیان، ساتھ کھڑے رہنے کا عہد

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194965
Post time 2026-1-19 04:49:04 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

آٹھ یورپی ممالک نے گرین لینڈ اور ڈنمارک کے حق میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

اس حوالے سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ برطانیہ، فرانس، جرمنی، ڈنمارک، فن لینڈ، نیدرلینڈز، ناروے اور سوئیڈن نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔  

اس مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ڈنمارک اور گرین لینڈ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مشترکہ بیان کے مطابق بطور نیٹو ارکان آرکٹک خطے کی سلامتی کی حفاظت کے پابند ہیں۔  

مشترکہ بیان کے مطابق مشترکہ ٹرانس اٹلانٹک مفاد کے تحت آرکٹک خطے کی سلامتی کے لیے پُرعزم ہیں۔ ٹیرف کی دھمکیاں ٹرانس اٹلانٹک تعلقات کو نقصان پہنچائیں گی۔  

مشترکہ بیان کے مطابق ٹیرف کی دھمکیاں تعلقات کی خطرناک زوال پذیری کا سبب بن سکتی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 00:33 GMT+5 , Processed in 1.034776 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list