Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 695|Reply: 0

رواں مالی سال کے 6 ماہ میں بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194965
Post time 2026-1-19 04:49:05 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔

ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریباً 4 ارب ڈالر تھا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر چاول کی برآمدات میں 49 اعشاریہ 90 فیصد،  سبزیوں کی برآمدات میں 36 اعشاریہ80 فیصد اور خشک میوہ کی جات کی برآمدات میں 63 اعشاریہ 78 فیصد تک کمی ہوئی۔

جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات میں  0اعشاریہ90 فیصد معمولی اضافے سے ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 9 ارب 16 کروڑ ڈالر رہا۔

اسی طرح جولائی تا دسمبر ملکی پلاسٹک کے سامان کی برآمدات میں   43 اعشاریہ 66 فیصد جبکہ جولائی تا دسمبر فارما سیوٹیکل کی برآمدات میں 28 اعشاریہ67 فیصد کمی ہوئی۔

جولائی تا دسمبر ٹرانسپورٹ سامان کی برآمدات میں 36 اعشاریہ51 فیصد کمی ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 00:32 GMT+5 , Processed in 0.045719 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list