Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 912|Reply: 0

میئر کراچی کی 23 گھنٹے بعد آگ سے تباہ شدہ گل پلازا آمد، شہریوں کا احتجاج

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194965
Post time 2026-1-19 04:49:06 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب  

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد آگ سے تباہ شدہ گل پلازا پہنچ گئے، ان کی آمد پر شہریوں نے احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔

میڈیا سےگفتگو میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں نے نعرے لگائے عوام کی تکلیف سمجھتے ہیں، آگ پر مکمل کنٹرول اور کولنگ کا عمل کب مکمل ہوگا وقت نہیں دے سکتا، تاجروں نے بتایا کہ ایک راستے سے فائر فائٹر جا سکتے ہیں۔   
کراچی: فائر فائٹر 24 گھنٹے بعد گل پلازا میں داخل ہونے میں کامیاب، تاحال آگ نہ بجھائی جا سکی

سی ای او ریسکیو عابد جلالانی کا کہنا ہے کہ متاثر عمارت انتہائی مخدوش حالت میں ہے، عمارت کے عقبی حصے پہلے گر چکے تھے، اگلا حصہ ابھی گرا ہے۔   

مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ لاپتا افراد کو بچانےکی کوشش کر رہے ہیں، لوگوں کے کہنے کے مطابق عمارت کے پیچھے سے بھی آپریشن کیا جا رہا ہے، 24 گھنٹے سے فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

میئر کراچی کا کہنا تھا کہ 65 کے قریب لوگ لاپتا ہیں، رش کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات ہیں، ہمارا فائر فائٹر دوران ڈیوٹی شہید ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام جذباتی ہیں ان کا دکھ سمجھتا ہوں، مجھ پر تنقید کریں، کل سے فائر بریگیڈ کام کر رہا ہے، 10 بجکر27 منٹ پر کال آئی اور 15منٹ میں فائر بریگیڈ پہنچ گئی،  فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچنے کی بات درست نہیں ہے۔

گل پلازا کے دورے کے بعد میئر کراچی قریب موجود ڈی سی آفس چلے گئے، ڈی سی آفس کے باہر بھی شہریوں نے احتجاج کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 00:32 GMT+5 , Processed in 0.046204 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list