Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 627|Reply: 0

حافظ نعیم کا بیان غیرذمہ دارانہ ہے، ترجمان سندھ حکومت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194968
Post time 2026-1-19 07:26:11 | Show all posts |Read mode
  

ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے دکھ کو سیاسی ایجنڈے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی نگرانی کر رہے تھے، تاخیر کے الزامات بے بنیاد ہیں، شہر کے تحفظ اور بہتری کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں کو مافیا کہنا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے، جماعت اسلامی اپنے بلدیاتی دور کی کارکردگی پر جواب دے۔

یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے گل پلازا کے دورے پر کہا تھا کہ قبضہ میئر  23  گھنٹے بعد گل پلازا پہنچے۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت پریزنٹیشن دے کر لوگوں کو دھوکا نہیں دے سکتی، فائر فائٹرز  کے پاس سہولتیں موجود نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 03:28 GMT+5 , Processed in 0.046813 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list