Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 534|Reply: 0

اسپین، 2 ٹرینوں میں تصادم, 21 افراد ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194977
Post time 2026-1-19 11:19:34 | Show all posts |Read mode
  

جنوبی اسپین میں ایک تیز رفتار ٹرین پٹری سے اترنے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار ٹرین سے ٹکرا گئی، حادثے میں21 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں دونوں ٹرینوں کو شدید نقصان پہنچا اور 21 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

حادثے کا شکار میڈرڈ سے ہیولوا جانے والی ٹرین کا ڈرائیور بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہے۔

حادثے کے وقت ایک ٹرین میں 300 سے زائد جبکہ دوسری ٹرین میں تقریباً 100 مسافر سوار تھے۔

حادثے کے بعد ٹرین آپریشن کو عارضی طور پر معطل کیا گیا جبکہ حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 07:20 GMT+5 , Processed in 0.047486 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list