Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 684|Reply: 0

کراچی: شاپنگ پلازہ میں آگ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی، 22 زخمی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
194977
Post time 2026-1-19 11:19:35 | Show all posts |Read mode
  

کراچی گل پلازہ کی جلی عمارت سے مزید 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی، جبکہ 22 زخمی زیر علاج ہیں۔

پلازہ کی تیسری منزل پر پھنسے کسی شخص کی موجودگی کے امکان پر ریسکیو آپریشن میں اتوار کی رات فائر فائٹرز عمارت کے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوئے۔

جلی ہوئی دکانوں میں محدود سرچ آپریشن کیا گیا جس میں ریسکیو ورکرز نے صدائیں لگا لگا کر زندگی کی تلاش کی کوششیں کی اور جائے حادثہ پر تھرمل کیمرے لگادیے گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ سے لاپتہ افراد کے موبائل نمبر حاصل کرلیے ہیں، 20 سے زائد افراد کے فونز کی آخری لوکیشن گل پلازا کی آئی ہے۔

70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے، گورنر سندھ


گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ 70 سے زائد لوگوں کا لاپتہ ہونا المیہ ہے، کوئی نہیں چاہتا آگ لگے، کسی کا کاروبار تباہ ہو، ہمیں آگ لگنے کے عوامل کو جاننا ہے۔

گل پلازہ پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نقصان کے ازالے تک ساتھ کھڑا رہوں گا، متاثرین کو معاوضہ دلانے کیلئے سندھ اور وفاقی حکومت سے بات کروں گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 07:20 GMT+5 , Processed in 0.046764 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list