Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 29|Reply: 0

ہنی سنگھ نے کنسرٹ کے دوران نازیبا جملے بولنے پر معافی مانگ لی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195094
Post time 2026-1-19 16:31:11 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

معروف بھارتی گلوکار ہنی سنگھ نے حالیہ کنسرٹ کے دوران بولے گئے نازیبا جملوں پر شدید ردعمل کا سامنا کرنے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔

دو دن قبل دہلی میں  ہونے والے نانکو اور کارون کے کنسرٹ سے ہنی سنگھ کی سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ پر انہیں کنسرٹ کے دوران نازیبا جملے بولنے پر صارفین کی جانب سے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

جس کے بعد اب بھارتی گلوکار نے اپنے اس اقدام پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔

ہنی سنگھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں پورے واقعے کی وضاحت دیتے اور معافی مانگتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اُنہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں اس کنسرٹ میں بطور مہمان گیا تھا اور جب میں وہاں پہنچا اور میں نے شرکاء میں’جینریشن زی‘ کو بڑی تعداد میں دیکھا تو سوچا کہ میں انہیں ان کی زبان میں ایک اہم پیغام دوں اور میں نے اسی زبان میں بات کی جسے وہ زیادہ بہتر انداز میں سمجھتے ہیں اور ایسی ہی زبان آج کل کی فلموں اور اسڑیمنگ سروسز پر نشر ہونے والی ویب سیریز میں استعمال بھی کی جا رہی ہے۔   
شاہ رخ خان نے میرا ہاتھ 7 گھنٹے تک تھامے رکھا، یویو ہنی سنگھ

بھارتی موسیقار اور سنگر یویو ہنی سنگھ نے زندگی کے یادگار 7 گھنٹوں کا ذکر کیا ہے، جب شاہ رخ خان نے اُن کا ہاتھ تھامے رکھا۔   

اُنہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میں اس کنسرٹ میں بطور مہمان گیا تھا اور جب میں وہاں پہنچا اور میں نے شرکاء میں’جینریشن زی‘ کو بڑی تعداد میں دیکھا تو سوچا کہ میں انہیں ان کی زبان میں ایک اہم پیغام دوں اور میں نے اسی زبان میں بات کی جس زبان کو وہ زیادہ بہتر انداز میں سمجھتے ہیں اور ایسی ہی زبان آج کل کی فلموں اور اسڑیمنگ سروسز پر نشر ہونے والی ویب سیریز میں استعمال بھی کی جا رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ لیکن بہت سے لوگوں کو میرے الفاظ برے لگے جو میں نے کنسرٹ کے دوران استعمال کیے اس لیے میں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جنہیں میرے الفاظ برے لگے۔

ہنی سنگھ نے یہ بھی کہا کہ میرا کسی کو تکلیف پہنچانے کا ارادہ نہیں تھا، انسان ہی غلطیاں کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 13:30 GMT+5 , Processed in 0.047888 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list