Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 360|Reply: 0

گرین لینڈ تنازع پر برطانوی وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195121
Post time 2026-1-19 18:28:31 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

گرین لینڈ کے تنازع پر برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔  

اس موقع پر برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ نیٹو اتحادیوں پر امریکی ٹیرف لگانا غلط ہوگا۔

گفتگو کے دوران سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ نے گرین لینڈ کی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔   
آٹھ یورپی ملکوں کا گرین لینڈ اور ڈنمارک کے حق میں مشترکہ بیان، ساتھ کھڑے رہنے کا عہد

آٹھ یورپی ممالک نے گرین لینڈ اور ڈنمارک کے حق میں مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔ اس حوالے سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ برطانیہ، فرانس، جرمنی، ڈنمارک، فن لینڈ، نیدرلینڈز، ناروے اور سوئیڈن نے مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔    

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ معاہدے تک 8 نیٹو ممالک پر 10 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مجوزہ امریکی ٹیرف سے برطانیہ، ڈنمارک، فرانس اورجرمنی سمیت 8 ممالک متاثر ہوں گے۔  

دوسری جانب متاثرہ ممالک نے ٹیرف سے معاشی تنزلی کے خدشات ظاہر کردیے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق گرین لینڈ اور ڈنمارک میں صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 14:57 GMT+5 , Processed in 0.048562 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list