Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 901|Reply: 0

گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر ثبت کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195121
Post time 2026-1-19 19:08:49 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر ثبت کر دی۔

عرب میڈیا کے مطابق 2026 کے آغاز پر پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کنندہ ملک بن گیا، دسمبر 2025 میں پاکستانی چاول کی برآمدات میں 14 فیصد ماہانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

گلف نیوز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ باسمتی چاول کی برآمدات میں 50 فیصد سے زائد اضافے نے کامیابی میں کلیدی کردارادا کیا، دسمبر 2025 میں پاکستان نے 4 لاکھ 89 ہزار ٹن چاول عالمی منڈیوں میں برآمد کیے۔   
پاکستانی سائنسدان ابتک سب سے لمبے چاولوں کی نئی قسم پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے

پاکستانی سائنسدانوں چاول میں ابتک کی سب سے لمبی ورائٹی (9.5 ملی میٹر) پیدا کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔   

عرب میڈیا کے مطابق دسمبر 2025 میں ویتنام کی برآمدات 3 لاکھ 87 ہزار ٹن رہیں۔

پاکستان نے ویتنام پر سبقت حاصل کر کے عالمی درجہ بندی میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔

عرب میڈیا کا کہنا تھا کہ پاکستان سے سب سے زیادہ چاول یو اے ای، چین، تنزانیہ، کینیا اور آئیوری کوسٹ کو برآمد کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 15:01 GMT+5 , Processed in 0.047937 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list