Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 619|Reply: 0

گوادر: مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ کا نظارہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195121
Post time 2026-1-19 19:09:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

گوادر کے علاقے مکران کے مشرقی ساحل پر ہمپ بیک ڈولفن کا ایک بڑا جھنڈ دیکھا گیا ہے۔

ماہی گیروں کے مطابق شکار کے دوران ڈولفن کشتی کے ساتھ ساتھ تیرتی رہیں، جس کا منظر دیکھنے والوں کے لیے انتہائی دلکش تھا۔

پسنی اور جیونی کے ساحلی علاقوں میں بھی ہمپ بیک ڈولفن کے جھنڈ دیکھے گئے ہیں۔   
بلوم کی موجودگی کے باوجود، گوادر کے سمندر میں ڈولفن کا گروپ اکٹھے دیکھا گیا

گوادر کے سمندر میں بلوم کی موجودگی کے باوجود ڈولفنز کا نظارہ کیا گیا۔ کراچی سے ورلڈ وائیڈ فنڈز فار نیچر (عالمی ادارہ برائے تحفظ جنگلی حیات) کے مطابق گوادر کے سمندر میں ڈولفن کے ایک گروپ کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔   

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق ڈولفن کی بڑی تعداد میں موجودگی سمندر میں وافر خوراک کی نشاندہی کرتی ہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کا کہنا ہے کہ مشرقی سمندر میں ڈولفن کی واپسی سے ظاہر ہوتا ہے کہ الجی بلوم میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 15:04 GMT+5 , Processed in 0.047025 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list