Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 895|Reply: 0

غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا ایکٹ بھارتی عوام کیلئے خطرناک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195211
Post time 2026-1-19 19:45:56 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا ایکٹ بھارتی عوام کے لیے خطرناک ثابت ہوا ہے۔

عالمی جریدے ڈی ڈبلیو کے مطابق قانون کے تحت بغیر مقدمہ بھارتی عوام کی برسوں قید معمول بن گیا ہے۔

عالمی جریدے کی رپورٹ کے مطابق دہلی فسادات کیس میں عمر خالد اور شرجیل امام 5 سال سے بغیر مقدمہ جیل میں قید ہیں، بھارتی سپریم کورٹ نے دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔   
بھارت: امتحان میں مسلمان مخالف مظالم سے متعلق متنازع سوال پرچے کا حصہ بننے لگے

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے ایک پروفیسر کو سمسٹر امتحان کے پرچے میں متنازع سوال شامل کرنے پر معطل کر دیا گیا۔   

بھارتی رہنما برندا کرات کا کہنا ہے کہ دہلی فسادات کے 18 میں سے 16 مسلمانوں کو ملزمان قرار دیا گیا جبکہ بی جے پی کے رہنما آزاد ہیں۔

عالمی جریدے کے مطابق پریونشن آف ٹیررازم ایکٹ کا منظم غلط استعمال بھی بے نقاب ہوچکا ہے، نام نہاد قومی سلامتی کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں بدترین ریاستی ظلم تاحال جاری ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مودی حکومت متنازع قوانین کو اقلیتوں کے خلاف ہتھیار بنا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 16:34 GMT+5 , Processed in 2.572822 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list