Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 437|Reply: 0

امریکا گرین لینڈ تنازع: ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈنمارک پر روسی خطرے سے نمٹنے میں ناکام ہونے کا الزام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195211
Post time 2026-1-19 20:28:38 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک گرین لینڈ سے ’روسی خطرے‘ کو دور کرنے میں ناکام رہا ہے، اس لیے اب وقت آ گیا ہے کہ امریکا اس معاملے میں فیصلہ کُن قدم اٹھائے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ نیٹو گزشتہ 20 برسوں سے ڈنمارک کو گرین لینڈ میں روسی سرگرمیوں کے حوالے سے خبردار کرتا آ رہا ہے لیکن ڈنمارک اس خطرے کو ختم کرنے میں ناکام رہا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’اب وقت آ گیا ہے، اور یہ اب ہو کر رہے گا۔‘

واضح رہے کہ گرین لینڈ ڈنمارک کا ایک خودمختار علاقہ ہے۔ ٹرمپ اس سے قبل بھی بارہا کہہ چکے ہیں کہ وہ گرین لینڈ کی ملکیت کے سوا کسی سمجھوتے پر راضی نہیں ہوں گے۔    
گرین لینڈ تنازع پر برطانوی وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ

برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ نیٹو اتحادیوں پر امریکی ٹیرف لگانا غلط ہوگا۔   

دوسری جانب ڈنمارک اور گرین لینڈ کی قیادت نے واضح طور پر کہا کہ گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں اور نہ ہی وہ امریکا کا حصہ بننا چاہتا ہے۔

ادھر ٹرمپ نے امریکا کی گرین لینڈ پر قبضے کی حمایت نہ کرنے پر یورپی اتحادیوں کو اضافی ٹیرف  کی دھمکی دی ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین اور روس کی بڑھتی ہوئی موجودگی کے باعث گرین لینڈ امریکا کی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے جبکہ یورپی حکام کا کہنا ہے کہ گرین لینڈ پہلے ہی نیٹو کے اجتماعی دفاعی معاہدے کے تحت محفوظ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 16:34 GMT+5 , Processed in 2.575371 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list