Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 259|Reply: 0

ترکیہ میں مزید 14 غیرقانونی افغان پناہ گزین گرفتار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195211
Post time 2026-1-19 20:28:39 | Show all posts |Read mode
  

ترکیہ کے شہر شانلی عرفا سے مزید 14 غیرقانونی افغان پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

افغانستان انٹرنیشنل جریدے کے مطابق غیرقانونی مہاجرین کی نقل و حمل میں ملوث 3 سہولتکاروں کو بھی گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا ہے۔

افغان جریدے کے مطابق گرفتار افغان پناہ گزین ٹرک میں چھپ کر سفر کر رہے تھے، تمام گرفتار افغان باشندوں کو فوری طور پر ڈیپورٹیشن سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔   
منشیات اسمگلنگ میں ملوث افغان پناہ گزین جرمنی سے ملک بدر

افغان میڈیا کے مطابق جرائم میں ملوث ایک اور افغان پناہ گزین کو جرمنی سے ملک بدر کردیا گیا، یہ شخص منشیات اسمگلنگ میں ملوث تھا۔   

دوسری جانب ترکیہ مائیگریشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ 3 جنوری کو دیاربکر سے 32 افغان پناہ گزین اور 10 جنوری کو توکات اوربولو سے  18 پناہ گزینوں کو گرفتار کیا گیا۔

ترکیہ مائیگریشن ایجنسی کے مطابق گزشتہ سال ایک لاکھ 52 ہزار غیرقانونی پناہ گزین گرفتار کیے گئے جن میں 42 ہزار افغان باشندے شامل ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 16:34 GMT+5 , Processed in 0.048132 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list