Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 520|Reply: 0

آئی سی سی، انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف اسکاٹ لینڈ 187 رنز پر ڈھیر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195247
Post time 2026-1-19 22:22:08 | Show all posts |Read mode
  تصویر، پی سی بی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈ کپ کے 12ویں میچ میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم پاکستان کے خلاف 187 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی ٹیم کو گروپ سی کا یہ مقابلہ جیتنے کےلیے 188 رنز کا ہدف ملا ہے۔

اسکاٹ لینڈ کے تھامس نائٹ 37، فنلے جونز 33 اور اولی جونز 30 رن کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

گرین شرٹس کے علی رضا نے 37 رنز کے عوض 4 جبکہ مومن قمر نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 18:19 GMT+5 , Processed in 0.047718 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list