Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 663|Reply: 0

پی ایس ایل 11 کی ریٹینشن پالیسی، فرنچائز مشکلات کا شکار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195247
Post time 2026-1-19 22:22:09 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی ریٹینشن پالیسی میں تبدیلی کے بعد فرنچائز مشکلات شکار ہوگئیں۔

پی ایس ایل 11 کے لیے ہر ٹیم ہر کیٹیگری میں صرف ایک کھلاڑی کو ریٹین کرسکے گی، اس طرح اسٹار کھلاڑی اپنی ٹیموں میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔

ایونٹ کےلیے پشاور زلمی نے پلاٹینم کیٹیگری میں بابراعظم، صائم ایوب اور ٹام کولر ہیں، جسے بابر اعظم یا صائم ایوب میں کسی ایک کے انتخاب کی مشکل درپیش ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نسیم شاہ کو ریٹین کرے گی یا کپتان شاداب خان کو، ٹیم انتظامیہ کےلیے یہ فیصلہ مشکل بن گیا ہے۔

اسی طرح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں ابرار احمد یا محمد عامر میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

لاہور قلندرز کو پلاٹینم کیٹیگری میں شاہین شاہ آفری، فخر زمان اور ڈیرل مچل ہیں، پی ایس ایل 11 کےلیے ٹیم کو تینوں کھلاڑیوں میں سے کسی ایک کو ریٹین کرنا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 18:14 GMT+5 , Processed in 0.046909 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list