Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 466|Reply: 0

پاکستان کا امارات و دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195283
Post time 2026-1-19 23:40:48 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

پاکستان رواں سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دیگر ممالک میں 8 لاکھ ملازمتوں کے حصول کا ارادہ رکھتا ہے۔

خلیجی اخبار کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے مقابلے میں اس تعداد میں 60 ہزار کا اضافہ کیا گیا ہے، خلیج تعاون کونسل کے ممالک میں 90 لاکھ سے زائد پاکستانی مقیم ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ برس تقریباً 40 ارب ڈالر پاکستان بھجوائے۔

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ 2026 میں بیرون ملک افرادی قوت 8 لاکھ تک بڑھانے کا ہدف ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 19:47 GMT+5 , Processed in 0.056140 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list