Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 652|Reply: 0

بنگلادیش: جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ابوالہیثم ریلی میں خطاب کے دوران گرکر انتقال کرگئے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195352
Post time 2026-1-20 02:55:25 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  

بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ابوالہیثم احتجاجی ریلی کے دوراں خطاب کرتے ہوئے اچانگ بے ہوش ہو کر گر پڑے اور انتقال کرگئے۔

عینی شاہدین کے مطابق دوپہر کے وقت ریلی کے مقام پر تقریر کے دوران ابوالہیثم کی طبیعت اچانک خراب ہوئی اور وہ زمین پر گر گئے۔ انہیں فوری طور پر ضلع شہر کے نجی اسپتال منان ہارٹ فاؤنڈیشن لے جایا گیا، جہاں شام تقریباً ساڑھے چار بجے ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔   
امیر جماعت اسلامی بنگلادیش شفیق الرحمان کی طبیعت خراب، دوران تقریر گر گئے

بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتے کے روز ڈھاکا میں واقع سہروردی اُدیان میں پارٹی جلسے سے خطاب کے دوران شفیق الرحمان دو بار بے ہوش ہوگئے۔   

واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے جماعتِ اسلامی کے  رہنما شجاع الدین نے کہا کہ میں ان کے بالکل پاس کھڑا تھا جب وہ تقریر کر رہے تھے، وہ میرے ہاتھوں میں گر پڑے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ابوالہیثم  کو جب اسپتال لایا گیا تو وہ پہلے ہی انتقال کر چکے تھے۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق یہ ریلی کشٹیا-3 (صدر) حلقے سے جماعتِ اسلامی کے نامزد امیدوار امیر حمزہ کو مبینہ جان سے مارنے کی دھمکیوں کے خلاف آواز احتجاجی طور پر نکالی گئی تھی۔

ریلی کا آغاز دوپہر ساڑھے تین بجے کشٹیا میونسپلٹی سے ہوا، جو این ایس روڈ سے ہوتی ہوئی ایکتارا موڑ تک پہنچی، جہاں ابوالہیثم  نے آخری سانس لی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-19 22:53 GMT+5 , Processed in 0.047980 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list